اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کا مختلف مارکیٹس اور بازاروں دورہ

اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کا مختلف  مارکیٹس اور بازاروں دورہ

اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی محمد جعفر چوہدری نے مختلف مارکیٹس اور بازاروں کا وزٹ کیا اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ لیا

وہاڑی (نمائندہ خصوصی،نمائندہ دنیا،خبر نگار )اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی محمد جعفر چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ کورونا ایس او پیز کے حوالے سے حکومتی ہدایت پر سختی سے عملدرآمد کرایا جار ہا ہے جس کیلئے مانیٹرنگ وزٹ کئے جا رہے ہیں دکاندار 8مئی سے 16مئی2021ء تک دکانیں بند رکھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں