بجلی چوری کر نے کے الزام میں 7افراد پر مقدمات

بجلی چوری کر نے کے الزام  میں 7افراد پر مقدمات

بجلی چوری کرنے کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔قادر پورراں پولیس نے ملزم عبدالغفار،شاہ رکن عالم پولیس نے...

ملتان(کرائم رپورٹر)ملزم غلام فرید،وقاص،عبدالحمید، شریف، مظفرعلی، مظفرآبادپولیس نے ملزم کاشف کے خلاف مقدمات درج کیے جو مین تاروں پر ڈائریکٹ کنڈیاں ڈال کر بجلی چوری میں مصروف تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں