کرم پور:رورل ہیلتھ سنٹر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم

کرم پور:رورل ہیلتھ سنٹر میں  کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم

پنجاب حکومت کی ہدایت پر ڈی ایچ اے وہاڑی نے رورل ہیلتھ سنٹرمیں کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم کردیا ہے

کرم پور نامہ نگار) میڈیکل آفیسر ڈاکٹر علی رضا چودھری نے اس کاافتتاح کیا،جس میں ڈاکٹر محمد اویس ملک،ڈاکٹر ثانیہ،ڈاکٹر زاہدہ پروین،محمد شریف بھٹہ،ریاض احمد،فضل عباس،عامر رشید،غلام مصطفی،سمیت مقامی تاجران اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں