ٹائیفائیڈ ویکسین لگانے کا آج سے آغاز

ٹائیفائیڈ ویکسین لگانے کا آج سے آغاز

رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں 9ماہ سے 15 سال تک کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسین آج سے 26 جون تک لگائی جائیگی

مونڈکا(نامہ نگار)اور اس مہم کا باقاعدہ آج سے آغاز کیا جائیگا۔ یو سی مینجمنٹ آفیسر ہیلتھ خان گڑھ محمد سعداللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لوگ مہلک بیماری سے بچنے کیلئے ہیلتھ ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں