موسلا دھار بارش کے بعد لوکل گورنمنٹ کو الرٹ جاری

موسلا دھار بارش کے بعد لوکل  گورنمنٹ کو الرٹ جاری

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد لوکل گورنمنٹ کو الرٹ جاری کردیا

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نے افسروں اور سینیٹری فورس کو فیلڈ میں نکلنے کا حکم دیتے ہوئے نشیبی علاقوں سے فوری پانی کی نکاسی کی ہدایت کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں