بچوں کے حقوق پر بجٹ مختص کے اثرات پر سیشن کا اہتمام

بچوں کے حقوق پر بجٹ مختص  کے اثرات پر سیشن کا اہتمام

سماجی تنظیم سپارک نے سیو دا چلڈرن پاکستان کے تعاون سے ‘‘بچوں کے حقوق پر بجٹ مختص کے اثرات’’ پر سیشن کا اہتمام کیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)جس سے رانا نعیم احمدپروگرام کوآرڈی نیٹرسپارک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے حقوق پر کم خرچ کرنے کو پاکستان کے بچوں کے حقوق کے بارے میں بین الاقوامی اور قومی وعدوں پر پورا نہ اترنے کی ایک اہم وجہ قرار دیاشا ہ نواز خان ر یجنل ہیڈ ایس پی اونے کہا کہ ہمارے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے وسائل کی فراہمی کو بروقت اور باقاعدہ ہونا چاہئے۔ ،چائلڈ رائٹ موومنٹ پنجاب کے صوبائی کوآرڈی نیٹرعابد وقاص ایڈووکیٹ نے کہاکہ کووڈ وبا نے بچوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں