کتاب سرزمین مظفرگڑھ کی تقریب رونمائی أٓج ہوگی

کتاب سرزمین مظفرگڑھ کی  تقریب رونمائی أٓج ہوگی

ضلع مظفرگڑھ کی تاریخ، ثقافت،ادب،سیاست اور مشاہیر کی داستانوں پر مشتمل کتاب سرزمین مظفرگڑھ کی تقریب رونمائی أٓج ہوگی

ماہڑہ (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اقبال کی زیرصدارت تقریب رونمائی یادگار لٹریری کلب کے زیراہتمام جناح آڈیٹوریم ضلع کونسل کمپلیکس مظفرگڑھ میں انعقاد پذیر ہوگی۔تقریب کے مہمان خصوصی بیرسٹر ڈاکٹر احتشام انور سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب،پروفیسر ڈاکٹر جاوید سلیانہ چیئرمین شعبہ مطالعہ پاکستان، دانشور و کالم نگار رانا محبوب اختر،سابق آئی جی پولیس میاں محمد ایوب قریشی ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں