شوہرکی دوسری شادی پر پہلی بیوی کااقدام خودکشی

شوہرکی دوسری شادی پر پہلی بیوی کااقدام خودکشی

شوہر کی دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے خود کشی کی کوشش کی

شجاع آباد (سٹی رپورٹر)بستی عارب کی رہائشی 35سالہ کوثر زوجہ نواز نے بستی عارب ریلوے لائن پر ٹرین کے آگے آکر خود کشی کرنے کی کوشش کی ،جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگئی ۔ریسکیو 1122نے طبی امدا د کے بعد تشویشناک حالت میں زخمی کوثر کو سول ہسپتال منتقل کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں