آر پی او اور سی پی او ملتان سمیت دیگر پولیس افسران نے نماز عید مسجد پولیس لائن میں ادا کی

آر پی او اور سی پی او ملتان سمیت  دیگر پولیس افسران نے نماز عید  مسجد پولیس لائن میں ادا کی

ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے نماز عید مسجد پولیس لائن میں ادا کی سی پی او منیر مسعود مارتھ،ایس پی سٹی سرکل ملتان راؤ نعیم اور دیگر افسران نے بھی آر پی او کے ہمراہ نماز عید مسجد پولیس لائین میں ادا کی

ملتان(کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے نماز عید مسجد پولیس لائن میں ادا کی سی پی او منیر مسعود مارتھ،ایس پی سٹی سرکل ملتان راؤ نعیم اور دیگر افسران نے بھی آر پی او کے ہمراہ نماز عید مسجد پولیس لائین میں ادا کی اس موقع پر ملکی سلامتی استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی گئی ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے افسران اور جوانوں سے عید بھی ملے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں