سیمینار کا انعقاد

سیمینار کا انعقاد

شعبہ سیاسیات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنوبی ایشیاء میں تیزی سے وقوع پذیر تبدیلیوں کے تناظر میں سیمینار منعقد ہوا۔وائس چانسلر انجینئرپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب مہمان خصوصی تھے

بہاول پور(سٹی رپورٹر)شعبہ سیاسیات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنوبی ایشیاء میں تیزی سے وقوع پذیر تبدیلیوں کے تناظر میں سیمینار منعقد ہوا۔وائس چانسلر انجینئرپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب مہمان خصوصی تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں