اساتذہ کی صرف 70فیصد اے سی آر سسٹم پر اپ لوڈ کی جاسکیں

اساتذہ کی صرف 70فیصد اے سی  آر سسٹم پر اپ لوڈ کی جاسکیں

سکولوں میں اساتذہ کی صرف 70فیصد اے سی آر سسٹم پر اپ لوڈ کی جاسکیں ہیں

ملتان(خصوصی رپورٹر)اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ٹیچنگ سٹاف کی اے سی آر جو اب 30جولائی تک جمع کرائی جانی ہے اس کو اپ لوڈنگ کی شرح کم ہے اب تک صرف 70 فیصد اے سی آر سکول انفارمیشن سسٹم پر اپ لوڈ کی جاسکیں ہیں۔ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے اساتذہ اپنے کنٹرکٹ کے تما م عرصے کی اے سی آر جمع کرائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں