ایس ایس پی آپریشنز ملتان کا تھانہ بستی ملوک کا دورہ ،ریکارڈ چیک کیا

ایس ایس پی آپریشنز ملتان کا تھانہ  بستی ملوک کا دورہ ،ریکارڈ چیک کیا

ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے تھانہ بستی ملوک کا وزٹ کیا اور فارمل انسپکشن کی دوران وزٹ تھانہ کی بلڈنگ اور حوالات میں نسب کیمروں کا جائزہ لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ کا ریکارڈ ،مال خانہ ، اسلحہ کوت اور تھانہ کی صفائی کو چیک کیا انہوں نے حوالات میں موجود قیدیوں کا ریکارڈ ملاحظہ کیا اور ایس ایچ او کو ہدایت کی کہ کوئی شخص غیر قانونی طور پر زیر حراست نہ ہو ایس ایس پی آپریشنز نے مانیٹرنگ روم کا بھی وزٹ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں