پروموشن بورڈ کی منظوری ،میپکو کے 5ملازمین کی اگلے عہدوں پر ترقی

پروموشن بورڈ کی منظوری ،میپکو کے  5ملازمین کی اگلے عہدوں پر ترقی

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے 5ملازمین کو اگلے عہدوں پر ترقی دینے کے احکامات جاری کردئیے

ملتان (خصوصی رپورٹر)کمرشل سپرنٹنڈنٹ میپکو لودھراں ڈویژن اکرام الحق خلیق کو ریونیو آفیسر گریڈ17میں ترقی دی گئی ہے اور انہیں خالی آسامی پر ریونیو آفیسر میپکو لودھراں ڈویژن تعینات کیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں