آل پاکستان کھنڈووا اتحاد کی تقریب حلف برداری کاانعقاد

آل پاکستان کھنڈووا اتحاد کی  تقریب حلف برداری کاانعقاد

آل پاکستان کھنڈووا اتحاد کی تقریب حلف برداری کبیروالا میں منعقد ہوئی

نواں شہر (نامہ نگار ) جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈووا ملک محبوب الٰہی کھنڈووا نے منتخب کابینہ سے حلف لیا مرکزی چیئرمین حاجی محمد زاہد کھنڈووا نے تقریب میں خصوصی شرکت کی اس موقع پر چوہدری ظفر جاوید ملک، محبوب الٰہی، ڈاکٹر نصیر کھنڈوا ۔چوہدری توقیر نقشبندی مہر حاجی محمد زاہد ملک، مشتاق احمد کھنڈووا ،ملک ابو طالب، مہر محمد جعفر ،مہر محمد عاصم شہباز کھنڈوواودیگرنے شرکت ،مرکزی کابینہ آل پاکستان کھنڈووا اتحاد کے صدر ملک محبوب الٰہی کھنڈووا ملک ابو طالب جنرل سیکرٹری چوہدری ظفر جاوید سینئر نائب صدر حافظ محمد سعید نائب صدر مہر الیاس کھنڈووا ایڈیشنل سیکرٹری مہر فرخ محمود چیئرمین مجلس عاملہ محمد عاصم شہباز کھنڈوا میڈیا کوارڈی نیٹر سے چوہدری ڈاکٹر نصیر کھنڈووا نے حلف لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں