مون سون بارشیں،مزدوروں میں 250سیفٹی کٹس تقسیم

مون سون بارشیں،مزدوروں  میں 250سیفٹی کٹس تقسیم

شدید گرمی ،مون سون بارشوں سے مزدوروں کی حفاظت کیلئے ڈویژنل انتظامیہ نے ہیلپ فاونڈیشن کے تعاون سے 250 سیفٹی کٹس تقسیم کیں

ملتان( وقائع نگار خصوصی )کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے خواتین و مرد مزدورں میں کٹس تقسیم کیں۔انہوں نے کہاکہ انتظامیہ کیساتھ سماجی تنظیموں کے تعاون سے فلاح و بہبود کے کاموں میں تیزی لائی جاسکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں