ترقیاتی سکیموں پرکام شروع کرنے کیلئے تخمینہ جات کی تفصیل طلب

ترقیاتی سکیموں پرکام شروع کرنے  کیلئے تخمینہ جات کی تفصیل طلب

پنجاب حکومت نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کی انتظامیہ کی جانب سے رواں مالی سال کی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیتے ہوئے...

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )متعلقہ محکموں کی ان سکیموں پر کام شروع کروانے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ، اس ضمن میں ان سکیموں کے تخمینہ جات جلد از جلد ارسال کئے جائیں تاکہ ترقیاتی فنڈز جاری کئے جاسکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں