ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں کیبنٹ کی حلف برداری کا انعقاد

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں  کیبنٹ کی حلف برداری کا انعقاد

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں قرآت اور نعت کلب کے زیر اہتمام کیبنٹ کی حلف برداری اور درس قرآن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)تقریب کا آغاز حافظ محمد انعام نے تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا اور محمد محسن رضا سعیدی نے ہدیہ نعت پیش کی۔ تقریب کے مہان خصوصی علامہ احمد سعید مدنی تھے ۔ تقریب منعقد کروانے کا بنیادی مقصد زرعی یونیورسٹی ملتان کے طلباء و طالبات کو قرآن پاک اور اسلام کی روح سے اگاہی فراہم کرنا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں