انڈوں کی قیمتوں میں استحکام کا رحجان برقرار

انڈوں کی قیمتوں میں  استحکام کا رحجان برقرار

تھوک مارکیٹ میں انڈوں کی قیمتوں میں استحکام کا رحجان برقرار ہے

ملتان(نیوز رپورٹر)گزشتہ روزانڈوں کے سودے 4300 روپے فی پیٹی (30درجن) کی سطح پر طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں انڈوں کی قیمت150روپے درجن کی سابقہ سطح پر برقرار رہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں