6منشیات فروشوں سے ڈیڑھ کلوچرس،222لٹرشراب برآمد

6منشیات فروشوں سے ڈیڑھ  کلوچرس،222لٹرشراب برآمد

پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو سے زائدچرس اور222لٹرشراب برآمدکرکے مقدمات درج کرلیے

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ صدرنے اﷲ داد کو مخبر کی اطلاع پر قابو کرکے 1330گرام چرس جبکہ اﷲ داد ولد نواز سے 180لٹر شراب،30 لٹر لہن اور چالو بھٹی ،محمد عرفان سے 25لٹردیسی شراب ، کبیر سے 27لٹر دیسی شراب ، تھانہ سٹی نے عباس سے 15لٹر شراب اوراسلم سے 300گرام چرس قبضہ میں لے کر مقدمات درج کرلیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں