54سالہ شخص میں ایڈزکی تصدیق

54سالہ شخص میں ایڈزکی تصدیق

ملتان کے نجی ہسپتال میں زیر علاج جھنگ کے رہائشی مریض میں ایڈز کی تصدیق ہوگئی

ملتان (نیوز رپورٹر) بتایاگیاہے کہ جھنگ کے رہائشی 54 سالہ شخص کو طبعیت خرابی پر ملتان کے نجی ہسپتال لایا گیا جہاں گزشتہ روز اس میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت حکام نے مریض کا تمام ڈیٹا ایڈز کنٹرول پروگرام کے متعلقہ افسروں کو پہنچا دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں