زکریا یونیورسٹی میں طالبعلم کا قتل گورنرنے رپورٹ طلب کرلی

زکریا یونیورسٹی میں طالبعلم کا قتل  گورنرنے رپورٹ طلب کرلی

گورنر نے زکریا یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی

ملتان(خصوصی رپورٹر) گورنر نے زکریا یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی، یونیورسٹی حکام نے بھی انکوائری کمیٹی بنادی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں