پٹرول اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کی جیبوں پر ڈاکہ:ڈاکٹر صفدر ہاشمی

پٹرول اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ  قوم کی جیبوں پر ڈاکہ:ڈاکٹر صفدر ہاشمی

امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے کہا ہے کہ پٹرول اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے قوم کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے ملک میں مہنگائی اور بدحالی کا ایک نیا طوفان آئے گا۔انہوں نے کہا کہ قبول اسلام سے متعلق بل پیش کرنے کی ہر سطح پر مذمت کریں گے ایک اسلامی مملکت میں اسلام کی دعوت اور قبول اسلام پر پابندی کو قبول نہیں کیا جائے۔ امریکہ اور یورپ کے غلام اس ملک کو لادین ریاست بنانا چاہتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں