کنزیومر کورٹس میں پریذائیڈنگ آفیسرز تعینات

کنزیومر کورٹس میں پریذائیڈنگ  آفیسرز تعینات

حکومت پنجاب نے کنزیومر کورٹس میں پریذائیڈنگ آفیسرز تعینات کردئیے ہیں

ملتان(کورٹ رپورٹر)اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمود ہارون خان کو لاہور سے پریذائیڈنگ آفیسر ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ ملتان تعینات کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں