ایس پی حاکم علی خان پبلک انفارمیشن آفیسر نامزد

ایس پی حاکم علی خان  پبلک انفارمیشن آفیسر نامزد

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے ایس پی حاکم علی خان کو ساؤتھ پنجاب پولیس آفس کی طرف سے پبلک انفارمیشن آفیسر (PIO)نامزد کیا ہے

ملتان(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے ایس پی حاکم علی خان کو ساؤتھ پنجاب پولیس آفس کی طرف سے پبلک انفارمیشن آفیسر (PIO)نامزد کیا ہے حاکم علی خان ایس پی لیگل ساؤتھ پنجاب کے ساتھ ساتھ پی آئی او کی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں