تجاوزات کیخلاف آپریشن

تجاوزات کیخلاف آپریشن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے بوسن روڈ تحصیل سے چوک سے سیداں والا بائی پاس چوک تک اور ملتان پبلک سکول روڈ،ماڈل ٹاؤن چوک کے اطراف میں تجاوزات کو ختم کرا کے سامان قبضہ میں لے لیا

ملتان (وقائع نگار خصوصی) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے بوسن روڈ تحصیل سے چوک سے سیداں والا بائی پاس چوک تک اور ملتان پبلک سکول روڈ،ماڈل ٹاؤن چوک کے اطراف میں تجاوزات کو ختم کرا کے سامان قبضہ میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں