رکن قومی اسمبلی ابراہیم ملیزئی سے تاجروفد کی ملاقات

رکن قومی اسمبلی ابراہیم ملیزئی  سے تاجروفد کی ملاقات

نومنتخب نائب صدرانجمن تاجران بستی ملوک رانا محمد ہارون نے تاجر وفد کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی ابراہیم خان ملیزئی سے انکی رہائش پر ملاقات کی

بستی ملوک (نامہ نگار)اور تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ،بستی ملوک کے تجارتی مرکز خستہ حال دنیاپور روڈ کی تعمیر کا مطالبہ کیا، ابراہیم خان نے نمائندہ وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کے مسائل ترجیہی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ، آئندہ2سال وعدوں کی تکمیل کے ہیں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور علاقائی تعمیر وترقی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں