متعدد انسپکٹرز کے تبادلے

متعدد انسپکٹرز کے تبادلے

ملتان کسٹم کلیکٹوریٹ کی جانب سے چار سپرنٹنڈنٹس سمیت متعدد انسپکٹرز کے تبادلے کر دیئے گئے

ملتان (نیوز رپورٹر)تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ، اسی طرح ایک ڈپٹی کلیکٹر اور تین اسسٹنٹ کلیکٹرز کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں