چینی کی قیمت 10ہزار 400روپے کی سطح پر برقرار
غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 10ہزار400روپے کی سطح پر برقرارہی
ملتان(نیوز رپورٹر)گزشتہ روز مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے 10400روپے کی سطح پر ہی طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔