ڈرائیورکو نیندآگئی،تیز رفتارآئل ٹینکرکی ٹرک سے ٹکر،4افرادزخمی

ڈرائیورکو نیندآگئی،تیز رفتارآئل  ٹینکرکی ٹرک سے ٹکر،4افرادزخمی

ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث تیز رفتار آئل ٹینکر اور ٹرک میں زوردار تصادم ہوگیا

چوک سرور شہید (نمائندہ دنیا)جس سے چار افراد زخمی ہوئے ۔بتایاگیاہے کہ گزشتہ شب 3بجے کے قریب چوک سرورشہید کے نواحی اڈا محمد والا پر ڈرائیور کو نیند آجا نے کے باعث تیز رفتار آئل ٹینکر اور ٹرک میں زور دار تصادم ہو گیا ،حادثہ کے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں