وہاڑی:کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی،11گاڑیاں بند

وہاڑی:کوروناایس اوپیزکی  خلاف ورزی،11گاڑیاں بند

سیکرٹر ی ڈی آر ٹی اے کامران انور نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے متعدد گاڑیوں کو چیک کیا

وہاڑی (نمائندہ خصوصی،نمائندہ دنیا،خبر نگار)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالی 11پبلک سروس گاڑیوں کو گگو، لڈن،فتح شاہ، بوریوالا اورسردار کے تھانوں میں بند کردیا گیا، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کامران انورنے اس موقع پر کہا کہ کمرشل گاڑیوں کے مالکان کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، بغیر ماسک کے مسافروں کو گاڑی میں نہ بیٹھنے دیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں