ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے انسپکٹر ہیڈ کوارٹر کوثر شاہ کو سرنڈر کردیا

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے  انسپکٹر ہیڈ کوارٹر کوثر شاہ کو سرنڈر کردیا

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے ناقص کارکردگی ا ور مختلف شکایت پر انسپکٹر ہیڈ کوارٹر کوثر شاہ کو سرنڈر کردیا

ملتان (کرائم رپورٹر)جنہوں نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب دفتر رپورٹ کردی ہے جبکہ انسپکٹر ہیڈ کوارٹر ملتان کے عہدے کا اضافی چارج سرکل آفیسر مہر افضل مہار کو سونپ دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں