چہلم حضرت امام حسینؓ،ایس ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

چہلم حضرت امام حسینؓ،ایس  ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم نے  سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے چہلم حضرت امام حسین ؓکے سلسلے شہر کے مختلف جلوسوں و مجالس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)اور ضروری ہدایات دیں،ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اور ضروری اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں