میپکو ملازمین اور افسران صارف دوست رویہ اپنائیں:محمد زاہد

میپکو ملازمین اور افسران صارف  دوست رویہ اپنائیں:محمد زاہد

ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو بہاولپورسرکل جام گل محمد زاہدنے کہا ہے کہ میپکو ملازمین اور افسران صارف دوست رویہ اپنائیں

ملتان (خصوصی رپورٹر)کمپنی میں کارپوریٹ کلچر کے فروغ کیلئے تمام تراقدامات کو کو بروئے کار لایا جارہا ہے ۔لائن لاسز میں کمی اور اور ریکوری میں اضافے کے لئے لیے تمام ملازمین اپنی بہترین صلاحیتوں کو کو استعمال میں لائیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے احمد پور ایسٹ ڈویژنل کمپلیکس کے کسٹمرسروسز سنٹرکے دورے کے موقع پر کیا۔۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں