گوہر شاہ کوآرڈی نیٹر ویجی لینس کمیٹی تعینات

 گوہر شاہ کوآرڈی نیٹر  ویجی لینس کمیٹی تعینات

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قمر زمان قیصرانی نے ویجی لینس کمیٹی برائے ڈرامہ جاتے کے کوآرڈی نیٹر پرویز اعوان کو ہٹا کر ان کی جگہ گوہر شاہ کو تعینات کر دیا ہے

ملتان( نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قمر زمان قیصرانی نے ویجی لینس کمیٹی برائے ڈرامہ جاتے کے کوآرڈی نیٹر پرویز اعوان کو ہٹا کر ان کی جگہ گوہر شاہ کو تعینات کر دیا ہے ، جبکہ اس کمیٹی کے دیگر اہلکاران کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں