میپکو کے 5ایس ڈی او ز اور لائن سپرنٹنڈنٹس کو سزائیں

میپکو کے 5ایس ڈی او ز اور  لائن سپرنٹنڈنٹس کو سزائیں

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 5ایس ڈی او ز اور لائن سپرنٹنڈنٹس کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 5ایس ڈی او ز اور لائن سپرنٹنڈنٹس کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں