رشوت لینے کا الزام، ٹرینی سب انسپکٹر کیخلاف تحقیقات کا آغاز

رشوت لینے کا الزام، ٹرینی سب  انسپکٹر کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اینٹی کرپشن ملتان نے شہری سے رشوت لینے کے الزام میں ٹرینی سب انسپکٹر کیخلاف تحقیقات کا آغازکر دیا

ملتان (کرائم رپورٹر)جلالپور کے رہائشی زاہد نے اینٹی کرپشن کو درخواست دی کہ تھانہ صدر میں تعینات ٹی ایس آئی طارق نے اس سے 45 ہزاررشوت لی ۔درخواست پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں