میلسی:ناقص کارکردگی ،دونوں تھانوں کے ایس ایچ اوزتبدیل

 میلسی:ناقص کارکردگی ،دونوں  تھانوں کے ایس ایچ اوزتبدیل

ڈی پی او وہاڑی امیر عبد اﷲ خان نیازی نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ سٹی خالد خان بلوچ اور ایس ایچ او تھانہ صدر عامر ندیم گجر کو تبدیل کرتے ہوئے...

میلسی(نمائندہ دنیا)سب انسپکٹر بشیر خان بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ سٹی ،جبکہ سب انسپکٹر غلام مصطفی کو ایس ایچ او تھانہ صدر تعینات کر دیا، دونوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں