مختلف ٹریفک حادثات میں 12افراد زخمی

مختلف ٹریفک حادثات  میں 12افراد زخمی

مختلف ٹریفک حادثات میں 12افراد زخمی ہوگئے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر+نامہ نگار)گزشتہ روز ٹریفک اور روڈ کے مختلف واقعات میں 12افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے ،جن میں خواتین بھی شامل تھیں، زخمیوں عبدالعلیم، عاطف، طارق، آسیہ، فدا حسین، ناصر، عاقب ودیگر کو طبی امدا د کے بعد ڈسچارج کردیاگیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں