طالب علم کا اعزاز

 طالب علم کا اعزاز

کیڈٹ کالج حسن ابدال کے طالب علم عبدالہادی نے میٹرک سالانہ امتحان میں1100 میں سے 1096نمبر حاصل کر کے تعلیمی بورڈ راولپنڈی میں نمایاں اور کیڈٹ کالج حسن ابدال میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے

مظفرگڑھ (کمرشل رپورٹر)کیڈٹ کالج حسن ابدال کے طالب علم عبدالہادی مظفرگڑھ کے نیوزایجنٹ عبد اللطیف خان بلوچ کے صاحبزادے ہیں ،انہوں نے اپنی اس شاندار کامیابی کو اپنے اساتذہ سے منسوب کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں