ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اولین سپورٹس نے جیت لیا

ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل ٹی ٹوئنٹی  ٹورنامنٹ اولین سپورٹس نے جیت لیا

ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اولین سپورٹس نے جیت لیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)اے او کرکٹ کلب ملتان کے زیراہتمام جاری ایونٹ کے فائنل میں اولین سپورٹس ملتان نے کریسنٹ کلب ملتان کو 11 رنز سے ہرا دیا ۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی عاصم شریف بٹ ایم ایل اے آزاد کشمیر اسمبلی تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں