گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ماہڑہ کے میٹرک کے شاندار رزلٹ پر اظہار تشکر

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ماہڑہ کے  میٹرک کے شاندار رزلٹ پر اظہار تشکر

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ماہڑہ کے میٹرک کے شاندار اور تشکر آمیز رزلٹ پر پرنسپل جام اللہ یار شاہد کی جانب سے تمام اساتذہ کو مبارکباددی گئی

ماہڑہ(نامہ نگار) سکول کے 125 میں سے 72 طلبا نے 1000 سے زائد نمبر لے کر علاقے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔جس پر علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے پرنسپل اور جملہ اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں