چھوٹے تاجروں پر جرمانے سخت تشویش ہے :فیصل سعید

چھوٹے تاجروں پر جرمانے  سخت تشویش ہے :فیصل سعید

ملتان چیمبرآف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر شیخ فیصل سعید نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے چینی مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کرنے کے نام پر چھوٹے تاجروں کو کیے جانے والے جرمانوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے

ملتان (نیوز رپورٹر) اور اسسٹنٹ کمشنر محمد عمیر کی کارروائیوں کو ناجائز قرار دیتے ہوئے انہیں فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔اپنے رد عمل میں شیخ فیصل سعیدنے کہا کہ ملک میں پیدا ہونے والے چینی بحران کاذمہ دار کسی طرح بھی چھوٹے تاجروں کو قرار نہیں دیا جاسکتا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں