انسداد بدعنوانی کا عالمی دن ،نیب ملتان کے ہفتہ وار پروگرام مرتب

انسداد بدعنوانی کا عالمی دن ،نیب  ملتان کے ہفتہ وار پروگرام مرتب

نیب ملتان کی جانب سے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے ہفتہ وار پروگرام مرتب دیا گیا ہے

ملتان (کرائم رپورٹر)جو 26 نومبر سے 12 دسمبر تک جاری رہے گا۔نیب کی جانب سے اس حوالے سے اشتہاری مہم بھی چلائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں