سلطان محمدعلی کا یوسف رضا گیلانی سے خوش دامن کے انتقال پراظہار تعزیت

سلطان محمدعلی کا یوسف  رضا گیلانی سے خوش دامن  کے انتقال پراظہار تعزیت

سابق وزیراعظم و قائد حزب اختلاف سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی خوش دامن مرحومہ کی وفات پر گیلانی ہاؤس ملتان میں دربار حضرت باہوسلطان کے سلطان محمدعلی نے اظہار تعزیت کیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ ایم پی اے سید علی حیدر گیلانی بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر سلطان محمدعلی کا کہنا تھا کہ وہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں