میٹرک پارٹ سیکنڈ کمبائنڈاسپیشل امتحان 11دسمبر سے شروع ہو گا

میٹرک پارٹ سیکنڈ کمبائنڈاسپیشل  امتحان 11دسمبر سے شروع ہو گا

میٹرک پارٹ سیکنڈ کمبائنڈاسپیشل امتحان 2021 ء 11دسمبر سے شروع ہو گا

ملتان (خصوصی رپورٹر) جاری اعلامیہ کے مطابق ریگولر ادارہ جات کو آن لائن سسٹم کے تحت رولنمبر سلپ ڈائون لوڈ کرنے کی سہولت میسر کر دی گئی ہے ۔ لہذاریگولر امیدواران اپنے متعلقہ ادارہ جات (گورنمنٹ /الحاق شدہ سکولز/ہائر سیکنڈری سکولز )سے رول نمبر سلپس حاصل کریں۔ پرائیویٹ امیدواران کی رول نمبر سلپس اُنکے داخلہ فارم پرپرنٹ شدہ ایڈریس پر بذریعہ ڈاک ارسال کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں