پی آئی اے بکنگ آفس ابدالی روڈ میں تقریب کا انعقاد

 پی آئی اے بکنگ آفس ابدالی  روڈ میں تقریب کا انعقاد

پی آئی اے بکنگ آفس ابدالی روڈ میں پیپلز یونٹی پی آئی اے کے زیر اہتمام پی آئی اے کے تمام سٹاف کی تنخواہ بڑھنے کی خوشی میں پرجوش تقریب کا انعقاد پیپلز یونیورسٹی ملتان کے صدر جہانگیر خان اور جنرل سیکٹری نعیم الحسن تعین کی زیر قیادت ہوا

ملتان( نیوز رپورٹر )جس میں تمام پی آئی اے ملتان کے تمام سٹاف نے بھرپور شرکت کی۔صدر پیپلز یونٹی جہانگیر خان نے تمام سٹاف کو تنخواہ بڑھنے پر مبارکباد پیش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں