جنرل بس سٹینڈ پر بلامعاوضہ احساس دستر خواں قائم

جنرل بس سٹینڈ پر بلامعاوضہ احساس دستر خواں قائم

ملتان(کورٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے غریب عوام کا احساس کرتے ہوئے۔

احساس بازار کے بعد جنرل بس سٹینڈ پر بلامعاوضہ احساس دستر خواں قائم کردیا ۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے گزشتہ روز مستحق افراد کیلئے بلامعاوضہ احساس دستر خوان کا افتتاح کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں