بی اے کا ضمنی امتحان 19جنوری سے شروع

بی اے کا ضمنی امتحان 19جنوری سے شروع

ملتان (خصوصی رپورٹر)بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام بی اے ،بی ایس سی ضمنی امتحان 19 جنوری سے شروع ہوگا۔

 تمام امیدواران کی آن لائن رول نمبر سلپس یونیورسٹی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں