رنگ پور:3سالہ بچی سے زیادتی ،ملزم فرار،پولیس تلاش میں لگ گئی

 رنگ پور:3سالہ بچی سے زیادتی  ،ملزم فرار،پولیس تلاش میں لگ گئی

رنگ پور (نمائندہ دنیا )تھانہ رنگ پور کے علاقے کڑی علی مردان چک نمبر 7/4ایل جوآنہ بنگلہ کے رہائشی شیر محمد کی کمسن تین سالہ معصوم بچی گھر کے باہر سے کھیل رہی تھی کی ہمسایہ درندہ صفت جوان بلال نے زبردستی اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

 بچی کی آہ و پکار سن کر اس نے ماں ودیگر لوگ آ گئے جس پر ملزم فرارہوگیا۔پولیس نے تلاش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں