ٹمبر مارکیٹ کے انتخابات ، الیکشن شیڈول کا اعلان دو روز میں متوقع

ٹمبر مارکیٹ کے انتخابات ، الیکشن  شیڈول کا اعلان دو روز میں متوقع

ملتان (نیوز رپورٹر )چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان شہر کے صدر ظفراقبال صدیقی الیکشن کمیٹی ٹمبر مارکیٹ کے ارکان شیخ عبدالندیم۔۔۔

عامر سلطان اور عمر لطیف نے کہا ہے کہ ٹمبر مارکیٹ کے انتخابات کے سلسلہ میں ووٹر لسٹ کاکام مکمل ہوچکا ہے جو جلد ہی جاری کی جائے گی جبکہ انتخابات کے لیے الیکشن شیڈول کا دو روز میں اعلان کردیا جائے گا مشترکہ بیان میں انہوں کہا کہ ٹمبرمارکیٹ کے انتخابات منصفانہ اور غیر جانبدرانہ ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں